Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو کے طالب علم کا اعزاز

ادارہ زبان و ادبیات اردو کے طالب علم کا اعزاز


نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کل پاکستان مقابلہ مضمون نویسی بعنوان "قائدِ اعظم کا تصور پاکستان" میں ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور کے ایم فل اسکالر محمد ابو سفیان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے تقسیمٍ انعامات کی تقریب میں ائیر مارشل(ر) سہیل امان سے سرٹیفکیٹ اور انعام وصول کیا۔