Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو کے اساتذہ کی قومی جشن ٍ پاکستان مشاعرے میں شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو کے اساتذہ کی قومی جشن ٍ پاکستان مشاعرے میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور مسند جمیل جالبی کے صدر نشیں پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے وزارت اطلاعات و نشریات اور ایک نجی یونیورسٹی کے اشتراک سے پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے جشنٍ پاکستان مشاعرے میں شرکت کی اور وطنٍ عزیز کے حوالے سے اپنی شاعری میں قائدٍ اعظم اور علامہ اقبال کے افکار پر عمل پیرا یونے کا پیغام دیا