شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد کامران نے جرمنی کے ایک ویب ٹی وی شو میں،انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو ساٸنسز پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم حسان کامران سے نوجوانوں کے مساٸل پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے ۔ اس موقع پر حسان کامران نے کہا کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزاٸ اور تحریر و تقریر کی آزادی سے ہی روشن اورترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہِ تعبیر ہو سکتا ہے۔ |