ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈاٸریکٹر اور ادارہِ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے بین الاقوامی ڈیجیٹل ادبی اخبار, اردو سفر کے زیرٍ اہتمام منعقد ہونے والے ویبینار میں بطور مہمانٍ اعزاز, معروف نقاد اور صحافی ڈاکٹر ابرار رحمانی کی خدمات کو خراجٍ تحسین پءش کرتے ہوۓ کہا کہ بڑا ادب انسان دوستی اور محبت کا پیامبر ہوتا ہے اور آج کی دنیا میں ادب ہی تہزیب و ثقافت کی پاسداری کا فریضہ ادا کر رہا ہے